اصغر مصباحی دارالعلوم مجاہدملت دھام نگر اڈیشہ

السلام علیکم و رحمۃ اللہ.   آپ کا مضمون بعنوان.  آواپنی اصلاح کریں مطالعہ کیا طبیعت جھوم گئ دل باغ باغ ہو گیا دل سے دعائیں نکلیں اللہ آپ کی فکر کومزیدبلند فرماے آپ نے اس مضمون میں بیک وقت فریقین کی خامیوں کو بھی گنایا ہے اور اس کے تدارک کے طریقے بھی بتایا اگر فریقین اس مضمون کو بغور مطالعہ کریں اور اس پر عمل پیرا ہو جائیں تو انشا ءاللہ معاشرے میں ضرور اصلاح ہو گی اور آپسی نا اتفاقی اور تناو کی نوبت بھی نہ آے گی 

    علامہ طارق مصباحی صاحب عصر حاضر کے جید عالم دین ہیں درسگاہ کی زینت اور ضرورت کے ساتھ ساتھ اچھے ادیب جس عنوان پر قلم اٹھاتے ہیں اس کا حق ادا کرتے ہیں ہر دن نیا عنوان کے ساتھ صفحہ قرطاس پر خامہ فرسائی فرماتے ہیں اور خوابیدہ قوم کو بیدار کرنے کی کوشش کرتے ہیں اللہ ان کی عمراورعلم وعمل میں خوب برکت عطا فرمائے آمین 

  اصغر مصباحی دارالعلوم مجاہدملت دھام نگر اڈیشہ

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے