اشرف الفقہا،پیر طریقت،مناظر اہل سنت حضرت علامہ مفتی مجیب اشرف صاحب علیہ الرحمہ کی وفات یقینا ہمارے لئے افسوس ناک ہے۔

اشرف الفقہا،پیر طریقت،مناظر اہل سنت حضرت علامہ مفتی مجیب اشرف صاحب علیہ الرحمہ کی وفات یقینا ہمارے لئے افسوس ناک ہے۔
حضرت اشرف الفقہا نے قوم مسلم کی مختلف قسم کی عظیم خدمات انجام دیں۔
چند ماہ قبل سی اے اے کے خلاف ناگ پور میں ایک عظیم الشان احتجاج ہوا تھا۔جس کی قیادت حضرت موصوف فرما رہے تھے۔
مرضی مولی از ہمہ اولی 
اللہ تعالی حضرت اشرف الفقہا قدس سرہ العزیز کو غریق رحمت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔امین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے