سبحان اللہ جزاک اللہ
آپکا یہ تحقیقی مقالہ ہندوستانی مسلمانوں اور دلتوں کی آنکھیں کھولنے، خواب غفلت سے بیدار کرنے، مسلمانوں کی حقیقی طاقت وقوت کو پہچاننے، خاص کر اپنے حریف آرین قوم ظالم برہمن کے ظلم وستم، انکی عیاری ومکاری، انکے خطرناک منصوبوں کو سمجھنے کیلئے بہت ہی عمدہ ہے، میرے خیال سے قوم مسلم کو ہوشیار کرنے، تیارکرنے اور جگانے کیلئے یہی ایک مضمون کافی ہے اگر قوم مسلم سمجھنا چاہیں.........مگر مسلمانان ہند پر اپنے حریف کا رعب ودبدبہ اور خوف اسقدر حاوی ہوچکا ہیکہ مسلمانوں کی اکثریت دشمن سے آنکھ ملانے کی جرات نہیں کرپارہا ہے......ہمارا حریف ہمیں ذھنی وفکری طور پر کمزور کرنے ڈرا دھمکاکر مایوس وخائف کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے ہم مکمل طور پر احساس کمتری کے شکار ہوچکے ہیں.........ہمیں یقین ہوچکا ہے کہ اب ہم کچھ نہیں کرسکتے ہماری قوم خاص کر ہمارے نوجوان جمودوتعطل کے شکار ہوچکے ہیں.......سنگین حالات کو دیکھ کر ایسا لگتا ہیکہ ذلت ورسوائی ہمارا مقدر بن چکی ہے..........اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ مستقبل کیسا ہوگا..............ہاں اگر آپ کی طرح کم ازکم مکل گیر پیمانے پر سرگرم وفعال مفکرین کی ایک بڑی جماعت شب وروز مسلسل اپنی فکرانگیز حقائق پر مشتمل تحریروں اور تقریروں کے ذریعے قوم مسلم کے جمودوتعطل کو توڑنے کی کوشش کرتی رہے......ساتھ ہی علمی اقدامات بھی کئے جائیں.......نوجوانوں کو ڈر خوف اور احساس کمتری کی تاریکیوں سے باہر نکالکر اجالوں کی دنیا میں لاتی رہے......تو امیدقوی ہیکہ چندسالوں میں قوم مسلم کا یہ جمود وتعطل ٹوٹ جائیگا.......ہرطرف بیداری آجائیگی.....ہمت وحوصلے پیدا ہونگے......نوجوان خوداعتمادی، نئے جوش وجذبوں،ولولوں، نئی امنگ، مستحکم عزم وارادوں، اور مستقل مزاجی کیساتھ آگے بڑھیں گے........بس اللہ جل شانہ اور رسول معظم صلی اللہ علیہ وسلم کی مدد ونصرت شامل حال رہے..........
قوم مسلم کا ایک ادنی فرد
محمدافتخارحسین رضوی...کشن گنج بہار
0 تبصرے